YA ALI (AS) AP KO MANA JAYE LYRICS

YA ALI (AS) AP KO MANA JAYE LYRICS- Recently ABBAS ANAND ABDAALI has recited this beautiful Manqabat with his soulful voice, Ya ALI (AS) AP KO MANA JAYE  was released on TNA Records Youtube Channel. 

YA ALI (AS) AP KO MANA JAEY LYRICS

YA ALI (AS) AP KO MANA JAEY LYRICS

یا علی (ع) آپ کو مانا جائے

اور جہنم میں زمانہ جائے


یا علی (ع) آپ کو مانا جائے

اس گھرانے کا یہ آئین رہا


دین بچ جائے گھرانہ جائے

اور جہنم میں زمانہ جائے


یاعلی(ع)


یا علی (ع) آپ کو مانا جائے


دل میں رکھتا ہے جو بغضِ حیدر (ع)

اس کا سجدہ بھی نہ مانا جائے

اور جہنم میں زمانہ جائے


یا علی (ع) آپ کو مانا جائے

یا علی (ع) آپ کو مانا جائے


ہر طرف گونجے حیدر (ع) حیدر (ع)

ہر طرف گونجے حیدر (ع) حیدر (ع)


جس طرف بہلول دیوانہ جائے

اور جہنم میں زمانہ جائے

یا علی (ع) آپ کو مانا جائے


یہ وہی در ہے جہاں سے راہب

لے کے بیٹوں کا خزانہ جائے

اور جہنم میں زمانہ جائے


یا علی (ع)


یا علی (ع) آپ کو مانا جائے

یا علی (ع) آپ کو مانا جائے

یا علی (ع) آپ کو مانا جائے
اور جہنم میں زمانہ جائے

یا علی (ع) آپ کو مانا جائے
اس گھرانے کا یہ آئین رہا


دین بچ جائے گھرانہ جائے
اور جہنم میں زمانہ جائے

یاعلی(ع)

یا علی (ع) آپ کو مانا جائے

دل میں رکھتا ہے جو بغضِ حیدر (ع)
اس کا سجدہ بھی نہ مانا جائے
اور جہنم میں زمانہ جائے

یا علی (ع) آپ کو مانا جائے
یا علی (ع) آپ کو مانا جائے

ہر طرف گونجے حیدر (ع) حیدر (ع)
ہر طرف گونجے حیدر (ع) حیدر (ع)

جس طرف بہلول دیوانہ جائے
اور جہنم میں زمانہ جائے
یا علی (ع) آپ کو مانا جائے

یہ وہی در ہے جہاں سے راہب
لے کے بیٹوں کا خزانہ جائے
اور جہنم میں زمانہ جائے

یا علی (ع)

یا علی (ع) آپ کو مانا جائے
یا علی (ع) آپ کو مانا جائے

Post a Comment

0 Comments