Arbaab Raza Maula (عليه السلام) Lyrics
Arbaab Raza Maula (عليه السلام) has recited and written by Mir Hasan Mir. Arbaab Raza Maula (عليه السلام) is a new Muqabat 2021 and Raza Shah Composed Arbaab Raza Maula (عليه السلام). The Video of Arbaab Raza Maula (عليه السلام) was recorded by TNA Records and audio was recorded at ODS.
- Manqabat: Arbaab Raza Maula (عليه السلام)
- Written & Recited By: Mir Hasan Mir
- Composition: Raza Shah
- English translation: Ahmed Verani- USA
- Video By: TNA Records
- Audio Recorded by: ODS
- Creatives: Alamdar Raza
Arbaab Raza Maula (عليه السلام) Urdu Lyrics
ارباب ،ارباب ، ارباب ،رضا مولا ؑ
سلطان ِعرب ،شاہِ خراسان ۔ارباب رضا مولا ؑ
نوبت ہے تیری شاہی کا اعلان
تبدیلیاں تو لوح پہ کرتا ہے قلم سے
واقف ہے زمانہ ترے اندازِ کرم سے
اللہ بھی رکھتا ہے تیرا مان
روضہ کی زیارت میں عجب حج کا مزہ ہے
زم زم ہے سبیل اور منا صحنِ شفاء ہے
روضہ ہے ترا کعبہ ٔ ایمان
پہنچاتا ہے یہ مجھ کو کسی اور فضاء میں
میں صحن میں ہوتے ہوئے اُڑتا ہوں ہوا میں
ہے فرش تیرا تخت سلیمان
ہر ایک پہ کونین میں احسان ترے ہیں
قرآں کی قسم لولو و مرجان تیرے ہیں
احسان تری سورۂ رحمٰن
ہو آئے نجف پھر بھی خصارے میں رہے گا
شبیرؑ کے روضے پہ اُسے کچھ نہ ملے گا
ہے جان کے جو آپ ؑسے انجان
مشہد بہ خدا قطعہ ای از عرش برین است
جاروبکش فرش حرمت روح الامین است
عقل بشر از فضل تو حیران
رازق کی طرف سے ہے توہی رزق کا قاسم
ہے نظمِ دو عالم کا تو ہی آٹھواں ناظم
پلتے ہیں ترے رزق پہ شیعیان
تو جاگ رہا ہے تو میں سوتا ہوں سکوں سے
بندہ تیرا واقف ہے تیرے کن فیکوں سے
ہے تیرے تصرف میں میری جان
ہے عرض یہی بارگاہِ شاہِ زماں ؑ میں
مومن نہ رہے کوئی پریشان جہاں میں
بس آپ ؑ کا دشمن ہو پریشان
اولاد کا طالب کوئی طالب ہے شفاء کا
معصومہ ٔ قمؑ کا انہیں دے دیجئے صدقہ
ان سب پہ بھی کر دیجئے احسان
دعبل کو ثناء کے لئے بلواتے تھے جیسے
ہے عرض کہ مجھ کو بھی بلا لیں کبھی ایسے
ہے میر حسن میر ؔ کا ارمان
Lyrixpk FAQs & Trivia
Who Recited the "Arbaab Raza Maula (عليه السلام)" Munqabat?
"Arbaab Raza Maula (عليه السلام)" Munqabat is Recited by Mir Hassan Mir.
Who Written the "Arbaab Raza Maula (عليه السلام)" Lyrics?
"Arbaab Raza Maula (عليه السلام)" Munqabat Lyrics are written by Mir Hassan Mir.
Who Composed "Arbaab Raza Maula (عليه السلام)"?
Raza Shah has Composed "Arbaab Raza Maula (عليه السلام)" Munqabat.
When was the "Arbaab Raza Maula (عليه السلام)" Munqabat released?
"Arbaab Raza Maula (عليه السلام)" was released on 19 June 2021.
Which Music Company has released the Munqabat "Arbaab Raza Maula (عليه السلام)"?
"Arbaab Raza Maula (عليه السلام)" Munqabar was released on Mir Hassan Mir Youtube channel.
0 Comments