Masjid E Kufa Hai Rozadar Hai Lyrics - Farhan Ali Waris

Masjid E Kufa Hai Rozadar Hai  Lyrics - Farhan Ali Waris 


Masjid E Kufa Hai Rozadar Hai  Lyrics - Farhan Ali Waris

Noha: Masjid E Kufa Hai Rozadar Hai

Recitrd by:  Farhan Ali Waris

Poetry : Mazhar Abdi 


Masjid E Kufa Hai Rozadar Hai  Lyrics

اللہ اکبر اللہ اکبر


اللہ اکبر اللہ اکبر


فُزْتُ برَبِّ الْکَعْبَہ

تهدمت والله اركان الهدي


علیؑ


مسجدِ کوفہ ہے روزہ دار ہے


مسجدِ کوفہ ہے روزہ دار ہے

مسجدِ کوفہ ہے روزہ دار ہے


مسجدِ کوفہ ہے روزہ دار ہے

فرق سے اونچی لہو کی دھار ہے


مسجدِ کوفہ ہے روزہ دار ہے

مسجدِ کوفہ ہے روزہ دار ہے


آہ دامادِ پیمبر کے لئے

زہر میں ڈوبی ہوئی تلوار ہے


مسجدِ کوفہ ہے روزہ دار ہے

مسجدِ کوفہ ہے روزہ دار ہے


کہ رہا ہے زخم سر سے بہ کے خون

کہ رہا ہے زخم سر سے بہ کے خون


دوسرا سجدہ بہت دشوار ے


مسجدِ کوفہ ہے روزہ دار ہے

مسجدِ کوفہ ہے روزہ دار ہے


رات تک آباد تھا حق کا مکاں

صبح کو اجڑی ہوئی سرکار ہے


مسجدِ کوفہ ہے روزہ دار ہے

مسجدِ کوفہ ہے روزہ دار ہے


فرق پاکِ مرتضیٰ میں تیغ ہے

فرق پاکِ مرتضیٰ میں تیغ ہے


یا کلام اللہ میں تلوار ہے


مسجدِ کوفہ ہے روزہ دار ہے

مسجدِ کوفہ ہے روزہ دار ہے



زخم سر ہے حیدرِ کرارؑ ہے

زخم سر ہے حیدرِ کرارؑ ہے


دھیمی دھیمی نبض کی رفتار ہے


مسجدِ کوفہ ہے روزہ دار ہے

مسجدِ کوفہ ہے روزہ دار ہے


خون میں ہے غرق دامادِ نبیؐ

خون میں ہے غرق دامادِ نبیؐ


سانس کا لینا بہت دشوار ہے


مسجدِ کوفہ ہے روزہ دار ہے

مسجدِ کوفہ ہے روزہ دار ہے


مسجدِ کوفہ ہے روزہ دار ہے

مسجدِ کوفہ ہے روزہ دار ہے


I hope you liked Masjid E Kufa Hai Rozadar Hai  Lyrics by Farhan Ali Waris , Keep visiting for more latest lyrics.

Post a Comment

0 Comments